: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجکوٹ،16اپریل(ایجنسی) گجرات لائنز کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ موہالی میں آج ممبئی انڈینس کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ میچ میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ کل (اتوار) یہاں منگیتر ریوا سولنکیRewa Solanki کے ساتھ ان کی شادی ہونی ہے. گجرات
لائنز ٹیم کے ذرائع نے بتایا، 'روندر جڈیجہ آج کے میچ میں نہیں کھیلے گی اور وہ ٹیم کے ساتھ ممبئی نہیں آئے ہیں کیونکہ کل ان کی شادی ہے.' راجکوٹ میں ہی ہونے والے اگلے میچ کے تناظر میں ذرائع نے کہا، 'یہ بھی طے نہیں ہے کہ وہ 21 اپریل کو حیدرآباد کے خلاف ہونے والے میچ کے لئے دستیاب ہوں گے یا نہیں. '